عبادیعہ کے ماہر

عبادی کامکتبہ فکر بین الاقوامی تحقیق برادری زیادہ سے زیادہ توجہ اپنی طرف متوجہ کر رھاہے۔ اس میدان میں کام کرنے والے اہم سائنسدانوں میں سے کچھ کو اس صفحے پر متعارف کرایا جائے گا.

جان سی ولکنس

جان سی ولکنسن ڈی لٹ اوکسفواڈ یونیورسٹی کا ای سابقہ لیکچرر اور سینٹ حیوز کے کالج کا اوکسفورڈ کاایک ریٹاٗیرڈ رفیق کار ہے، جہان پر اس نے۱۹۶۹ سے لیکر ۱۹۹۷ تک اپنے ریٹاٗیر ہونے تک پڑاھایا۔

اس نے اوکسفورڈواپس آنے سے پہلےجہاںپر اس نے عمان میں معبادی امامت پرپی اتچ ڈیگری کے لئے ایک مقالہ لکھا۔اسے پہلےاس نے کئی سالوں تک تیل کی کمپنیوں میں کام کیا۔وہ بیشمار مضامین

اور کتابوں کامصنف ہے، خاص طور پر: Water and Tribal Settlement in South-East Arabia (Clarendon Press, 1977), The Imamate Tradition of Oman (Cambridge University Press, 1987), Arabia's Frontiers (I.B. Tauris, 1991) and Ibâdism: Origins and early development in Oman, Oxford University Press, 2010.

ویلیری حوفمان

ویلیریحوفمان ایل نوئیسیوائز یورسٹی سے جنوبی ایشیا اور مشرق وسطی کے مطالعہ کے لئے سینٹر کی ڈائریکٹر س ہیں.

وہ اسلامی فکر اور عمل میں اک ماہرہ ہیں اور کر نبی کریم کے زمانے سے لیکر مدت حاضرہ تک انہون نےاسلام کے بہت سےپہلوؤں پر کام کیا گیا ہے؛انہون نے ٹیکسٹ کا مطالعہ کیا ہے اور میدان میں عملی کام کیا ہے. تعلیمی سال 2000-2001 انہوں نے عمانمیں اور حضرماوت میں خرچ کیا، انہیں اسلام کے عبادی مکتبہ فکر میں خاص طور ایدلچسپی ہو گئی ۔

The Esentials of Ibadi Islam, Syracuse University Press, 2012.عبادعیت کے بارے میں دستاویزات اور ، مضامین کتا بیں۔

انگلیکی ذائیکا

ڈاکٹر انگلیکی ذائیکا نے تیسالونیکی کی ارسطو یونیورسٹی کے مذاہب اور فن تاریخ کی ایک لیکچررہ ہیں اور سٹراسبرگ کے مارک بلوچ یونیورسٹی سےانہون نے ڈاکٹریٹ کی ایک ڈگری حاصل کی ۔.

اسنے اسلام اور عربی / اسلامی تہذیب کے مطالعہ اور مختلف مذاہب کے درمیان مکالوں کے موضوع پرجس موضوع پر انہون نے بڑے وسیع پیمانے پرشٹتراسبرگ کی یونیورسٹی کےپاپائے اعظم انسٹی چیوٹ برائے عربی اور اسلامک مطالعہ کی تحقیقات(پی آئی ایس اے آئی ۔روم) اور عمان کی یونیورسٹی(اردن ) میںمختلف مذاہب وسیع تحقیق کی المذاہب پر وسیع ، مکالمے کے موضوع پر تحقیق کی ۔ اسکی تحقیقی دلچسپی مسلمان الہیات اور تاریخ کے ساتھ ساتھ مشرق وسطی میں اسلام کے اور سماجی، مذہبی اور سیا سی اھمیت پر توجہ مرکوزکی ۔اس نےایک کتاب جوعبادیعزم کے موضوع پر شائع کی گئی جس میں کہ پہلی بین الاقوامی کانفرنس جو کہ عبادیازم پراور عمان کی سلطنت کے لئے وقف کی گئی جو کہ کی نومبر۲۰۰۹میں تیاسلونیکی کی ار سطو یونیورسٹی میں منعقدکی گئی اسکی کارروائی کو پیش کرتی ہے ۔ .

On Ibadism, Olms Verlag Georg Olms Verlag Hildesheim – Zurich – New York, 2014

ھائینزگوبے

ھائینزگوبےیونیورسٹی ٹوبنگن کا رئٹائرڈپروفیسر ہے، جہاں پر اس نے وھان پر ایرانی تعلیمات پڑھائیں ۔اسکی رئٹائرمنٹ کے بعد اس نے عبادی ازم کی ترقی کے لئےاور اسےبحر الھند کے علاقے میں پھیلانے کے لئے ازم کی ترقی کے لئے ااپنی توجہ مرکوز کی۔

“The Ibadis in the Region of the Indian Ocean”اس نے اپنی کتاب میں پہلی مرتبہ بہآثار قدیمہ کے وسیع سروےکے ذریعے سےتنزانیا اور کینیا ساحلوں کےعلاقوں میں اسلامی دور کا ثبوت پیش کیا ہے ۔اور اسی طرح سرےافر یقی ،مشرقی اور مغربی زبانوں میںاور ذریعےمختلف ذریعوں سےمرتب کئے ہوئےمتعلقہ تجزئےپیش کئے ۔

The Ibadis in the Region of the Indian Ocean. Section One: East Africa, Georg Olms Verlag Hildesheim – Zurich – New York, 2014

ایرسیلیافرانسسکا

ایرسیلیافرانسسکانیپلزکی یونیورسٹی لل ٕ ا ورینٹالیہٌٌ مین اسلامی دنیا کی اسلامی دنیا کی تاریخ کی ایسو سٹ پروفیسر ہیں۔ سن عسوی ۲۰۰۵سے وہ اسلامی قانون کے مطالعہ کے لئے بین الاقوامی سوسیائٹی کی(آئئ (ایس آئی ا یل ایس ۔ ھاورڈ یونیورسٹی

اسکی تصنیفات میں شامل ہیں Theory and practice of medieval trade in Islam. The contracts of sale and commendation in the right Ibadi, Rome 2002.

میں جس کتاب کی اس نےاشاعت کے لئےترتیب دی “Ibadi Theology. Reading Sources and Scholarly Work” وہ سن عیسوی۲۰۱۴میں شائعکی جائے گی۔اس جلد کا کے مقصدہےکہ ابتدائی آغاز سے لیکرموجودہ دن تک عباعدی ا لیہیات کےمختلف مسائل کی تحقیق کرنا ہے ۔

Ibadi Theology. Rereading Sources and Scholarly Works, Georg Olms Verlag Hildesheim – Zurich – New York 2014

مذید ماہرین

کی سالارڈو آگوتینو
نیپلز کے یونیورسٹی "L'Orientale"
docenti.unior.it/index2.php?user_id=acilardo&content_id_start=1

سیریل آئیلعٹ
اسسٹنٹ پروفیسر، قرون وسطی کے اسلامی اریخ، ولڈ یونیورسٹی لیون، فرانس کے
univ-lyon2.academia.edu/CyrilleAillet

روزویٹا بادری
اورینٹل سٹڈیز کے محکمہ، فرائبرگ، رمنی کے البرٹزلوڈویک نیورسٹی
www.orient.uni-freiburg.de/islam/mitarbeiter/badry

Chiarelli, Leonard
لیونارڈ چیرالی ،، یوٹاہ یونیورسٹی میں جے جے ویلرڈ میریٹ لائبریری۔
campusguides.lib.utah.edu/middleeast

گائیزرآدم
مذہب، فلوریڈا اسٹیٹ یونیورسٹی، امریکہ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر
religion.fsu.edu/faculty_adam_gaiser.html

Madelung, Wilferd
University of Oxford. He is currently a senior research fellow at the Institute for Ismaili Studies in London
www.iis.ac.uk/view_person.asp

Radivilov, Danylo
Vice Director, Institute of Oriental Studies, Kiev, Ukraine
www.islamicmanuscript.org/DirectoryOfMembers/Person.aspx

Rohe, Mathias
University Erlangen-Nuremberg, Germany
www.religareproject.eu/content/mathias-rohe

van Ess, Josef
University of Tuebingen, Germany
de.wikipedia.org/wiki/Josef_van_Ess