بین العقائد مکالمہ

کئی سالوں سے عمان کی حکومت عالمی سطح پر مذہبی رواداری، باہمی مفاہمت، اورپر امن بقائے باہمی کو فروغ دیکر بین العقائد مکالمےکو تقویعت پہنچا رہی ہے ۔.

ان سرگرمیوں میں باقائدہاجلاس ادر بین لااقوامی مشاورت،نمائشیں،لیکچرز مطبوعات اوربین العقاعد اداروں اور ان کی مدد اور حمایت کرنا شا مل ہیں۔

"مذاہب کے درمیان امن کے بغیر قوموں کے درمیان کوئی امن نہیں  ہو گا، اور مذاہب کے درمیان مکالمے کے بغیر مذاہب کے 

ٌدرمیان کوئی امن نہیں  ہو گا۔

 

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سامنے پروفیسر ڈاکٹر ہنس کونگ،۲۰۰۱

ن۱۶نومبر مبر -علمی رواداری کا عالمی دن

م ۱۹۹۶ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (قرارداد ۵۱ٔ/۹۵کے ذریعہ سے )کی طرفاقوام متحدہ کے تمام ارکان کو سےدعوت دی گئی کہ وہ مورخہ ۱۶نومبر کو عالمی برواداری کے دن کےطورپرمنائیںاور اپنی سرگرمیوں کو تعلیمی اداروںاورمحکوں کی طرف ا ورسیع پیمانے پرعوام کی طرف متوجہ ہوں ۔

بین المذاہب اقدامات کی حمایت کرتے ہیں

عمان کی حکومت نے مختلف بین العقائد اداروں اور سرگرمیوں کی سلطنت کے اندر اور بیرون ملک حمائت کر تی ہے۔ .

حمایت کا مقصد عالمی سطح پر مذہبی رواداری، باہمی مفاہمت، اور امن بقائے باہمی کو فروغ دینا ہے.

بین العقائدکے شراءکا

وزارت ا وقاف اور مذہبی اموردنیا بھر میں بے شماراداروں کے ساتھ بین العقائد مکالمے کے میدان میں ساتھ تعاون کرتی ہے۔ ..

اسلامی ثقافتی مجلے

L-TASAMOH (رواداری اور امام ) TAFAHOM (تفہیم اوقاف و مذہبی امور کی وزارت کی طرف سے جاری اسلامی ثقافتی مجلے ہیں.