آج کی تاریخ تک نمائش کے مقامات

نمائش سب سے پہلے ٌمذہبی رواداری :اسلام عمان میں ٌکےعنوان سے، 2010 ء میں جرمنی اور آسٹریا میں جگہ دیکھائی کئی۔

نمائش کابہت اچھی طرح سے استقبال کیاگیا اور جرمن نبولنے والے علاقوں سے باہر واقع اداروں کی طرف سے نمائش کی میزبانی کرنے میں دکھایالچسپی کا اظہار کیا گیا ت. اس لئے ۲۰۱۱میں ، ایک فیصلہ کیا گیا کہ نمائش کاترجم کروایا جائے اوراسے یورپ میں دوسری جگہوں پر مہیا کیا جائے ۔

یہ بر وقت پیغام تعلیمی اور بین العقائد حلقوں میں پھیل گیااور اس برمنصؤبے کو ۲۰۱۳ میں وسیع کر دیا گیا اور اسکی دنیا بھر میں نمائش کرنے کی پیشکش کی گئی اور اسکا ۱۸ زبانوں میں ترجمہ کروایا جائے ، میں اور نئے عنوان "ا رواداری، مفاہمت، بقائے باہمی:عمان کا اسلام کا پیغام ” ۔.