(فلم: عمان میں اسلامی آرٹ (انگریزی زبان)

عمانی سمندری سیاحوں کے طورپرہزااروں سالوںسے دوسری ثقافتوں کے ساتھ ایک سرگرم تبادلے میں ملوث تھے. یہاں پر انہوں نے اپنے آپ میںایسی صلاحیت کو فروغ دیا کہ انہوں نے دوسری ثقافتوں کے عناصر کو اپنی ثقافت میںاس طرح سے ضم کیااپنی شناخت کو کھونے کے بغیر۔اس تجربہ پر منحصر کرتے ہوئےعمانی ایک جدید فن کواپنے طریعقے سے اور اسلام کے مطابق فروغ دے رہے ہیں ۔