فلم: عمان میں مذہبی رواداری

رواداری ایک ایسی چیزہے جس کے بارے میں آپ سوچ سکتے ہیں،بات کر سکتے ہیں اور جہاں تک ممکن ہے آپ نظریات قائم کر سکتے ہیں لیکن اسے صرف خود ذاتی طور پر ہی محسوس کیا جا سکتاہے ۔ اسنے اپنے ذاتی تجربہ کے طریقعہ کار کو استعمال کرتے ہوئےڈائیرکٹرولف گانگ ایٹ لیچھ نے اپنے نقطہ نظر کے مطابق عمان کی مذہبی اور اسلامی ثقافت کی دستاویزات کو ترتیب دیا۔ناظرین اس فلم کی ٹیم کے ہمراہ گئے جوجدید عمان میںروز مرہ کی زندگی کے دورے پر گئے اور اسے اس طریعقہ سے معاشرے کے بہت سے پہلووں کی ایک جھلک نظر آئی جو کہ عام طور پر مغربی سیاحوںکی نظر سے پوشیدہ ہ جاتے ہیں ۔ ڈائیرکٹر کے ساتھ ایک ایساعمانی نگہبان ہے جو کہ اسے پس منظر کی معلومات فراہم کرتا ہے اور اسے اسلام کے بنیادی عناصر کی وضاحت کرتا ہے ۔ اسلام عمان کا سرکاری مذہب ہے جو ہر جگہہ پر موجود ہے اور اسے دونوں کی ریاست اور اسکے پیروکاروں کی حمائت حاصل ہے ۔دیگر مذہبی برادریوں کو بھی ریاست کی حمائت حاصل ہے اور انہیں وسیع پیمانے پر قبول کیاجاتا ہے ۔ سے ء .. یہ فلم عمان میں پائے جانے والی مختلف مذہبی زندگیو ںکی ایک جھلک پیش کرتا ہے۔

ڈی وی ڈی فلم "عمان میں مذہبی رواداری" آن لائن دکان www.oman-shop.comذریعے ایک برائے نام فیس کے عوض حاصل کی جا سکتی ہے ۔